خود ساختہ صومالی لینڈ : پاکستان اور دیگر ممالک کی یروشلم میں سفارت خانے کے قیام کی مذمت شائع 25 مئ 2026 12:47pm مشرقی یروشلم 1967 سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ ہے اور اس کی تاریخی و قانونی حیثیت بدلنے کا ہر اقدام کالعدم ہے، وزرائے خارجہ
مقبوضہ یروشلم میں صومالی لینڈ سفارتخانے کے قیام پر پاکستان سمیت 14 ممالک کی شدید مذمت شائع 24 مئ 2026 05:47pm اقدام مقبوضہ یروشلم کی قانونی اور تاریخی حیثیت پر براہِ راست حملہ ہے
پاکستان صومالیہ کی سرحدی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 09:48am اسرائیلی اقدام خطرناک مثال ، اس سے ہارن آف افریقہ، بحیرہ احمر اور دیگر خطوں میں امن و سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، اسحاق ڈار
یمنی علیحدگی پسند رہنما متحدہ عرب امارات کی مدد سے فرار ہوگئے، سعودی اتحاد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:26pm عیدروس الزبیدی صومالیہ جانے والے طیارے پر سوار ہوئے جو بالآخر ابوظہبی کے فوجی ہوائی اڈے پر لینڈ کرگیا