شبمن گل کو اب بھی بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی توقع اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 02:02pm بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ڈرا کے باوجود برقرار ہیں مگر باقی میچز میں اس کی راہ خاصی مشکل ہے
گل کو اب بھی بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی امید، ڈی سلوا نے سری لنکا کے تین کھلاڑیوں کو سراہا شائع 28 اگست 2026 12:22am بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کی امیدیں ڈرا کے باوجود برقرار، باقی میچوں میں سخت چیلنج درپیش
پڈیکّل کی دوسری سنچری، بھارت نے 5 وکٹوں پر 300 رنز بنالیے شائع 23 اگست 2026 08:11pm پڈیکّل کی شاندار 117 رنز کی اننگز، سیریز کی دوسری سنچری؛ بھارت نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 300 رنز بنالیے
گال ٹیسٹ : بھارت کی سری لنکا کے خلاف مجموعی برتری 294 رنز ہوگئی شائع 18 اگست 2026 01:13pm بھارت نے سری لنکا کو پہلی اننگز میں 284 رنز پر آؤٹ کرکے 178 رنز کی برتری حاصل کرلی
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے روندر جڈیجہ کی بھارتی اسکواڈ میں واپسی شائع 28 جولائ 2026 01:06pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا ٹاپ پر براجمان، بھارت پانچویں جبکہ سری لنکا چھٹے نمبر پر موجود ہے
ورلڈ کپ سے قبل کپتان شبمن گل کا بھارت کو فٹنس بہتر بنانے کا مشورہ شائع 20 جولائ 2026 01:20pm بھارت کے کمزور بولنگ اٹیک کے خلاف انگلینڈ کا 387 رنز کا پہاڑ، جواب میں مہمان ٹیم 360 رنز بنا سکی
روٹ کی ناٹ آؤٹ 99 رنز کی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز برابر کر دی شائع 17 جولائ 2026 12:28pm جوفرا آرچر کی قیادت میں انگلش بولرز نے بھارت کو 233 رنز پر ڈھیر کر دیا، تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اہم ہدف کا راستہ صاف
گرباز کی شاندار سنچری رائیگاں، گل نے بھارت کو فتح دلا دی شائع 14 جون 2026 02:06pm 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے گرباز نے 15ویں اوور میں نویں ون ڈے سنچری مکمل کر لی، افغانستان کا اسکور 3 وکٹوں پر 135 رنز
آئی پی ایل کا 19 واں سیزن : ویرات کوہلی کا جادو اور 15 سالہ سوریا ونشی مرکزِ نگاہ شائع 27 مارچ 2026 02:50pm انڈین پریمیئر لیگ کے 19 ویں ایڈیشن کا ہفتے سے بنگلورو میں آغاز
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان، شبھمن گل آؤٹ شائع 20 دسمبر 2025 05:06pm 26 سالہ شبھمن گل نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنے آخری 15 میچوں میں 24.25 کی اوسط سے صرف 291 رنز بنائے
سنیل گواسکر کا بدترین بھارتی ٹیسٹ شکست پرپوسٹ مارٹم کا مطالبہ شائع 27 نومبر 2025 01:50pm جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو ریکارڈ 408 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیتی
بھارت کو سب سے بڑی ٹیسٹ شکست ، جنوبی افریقہ نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا شائع 26 نومبر 2025 01:59pm بھارت کو 7 ڈومیسٹک ٹیسٹ میچوں میں پانچویں ناکامی کا سامنا، گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھی 3-0 سے بری طرح شکست ہوئی تھی
بھارتی کپتان شبمن گل گردن کی چوٹ کے باعث ٹیسٹ سے باہر شائع 16 نومبر 2025 01:24pm گل کو پہلی اننگز میں میچ چھوڑنا پڑ گیا ، وہ اب جنوبی افریقہ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے