بارش کی وجہ سے پہلا میچ بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد بھارتی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کوئی بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی اور پانچ میچوں کی اس ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اسے 4-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
راجستھان رائلز کے خلاف چھ وکٹوں سے ہونے والی یہ ناکامی آٹھ میچوں میں پنجاب کی پہلی شکست تھی، تاہم وہ 13 پوائنٹس کے ساتھ 10 ٹیموں کی لیگ میں اب بھی سرفہرست ہیں