شیل کمپنی کا منافع توقعات سے بڑھ گیا، پہلی سہ ماہی میں 6.9 بلین ڈالر رہا شائع 07 مئ 2026 12:38pm کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ تجزیہ کاروں کے پول میں اوسط تخمینہ 6.36 بلین ڈالر تھا