شیخ حسینہ کی بیٹی نے فراڈ کے الزامات کے بعد عالمی ادارۂ صحت کی علاقائی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا شائع 10 ستمبر 2026 10:32pm عالمی ادارۂ صحت کی جنوب مشرقی ایشیا کی سربراہ صائمہ واجد نے فراڈ کے الزامات اور اقوام متحدہ کی برطرفی کی سفارش کے بعد استعفیٰ دے دیا
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے دورۂ بھارت کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا، ڈھاکا شائع 21 اگست 2026 06:35pm سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں طویل عرصے پر محیط اقتدار کے خاتمے کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں اور وہیں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں
بنگلہ دیش اور بھارت کی وائٹ بال سیریز بچانے کیلئے کوششیں تیز شائع 11 اگست 2026 12:51pm انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کی سری لنکا میں میچز کھیلنے کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد ان کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا
بنگلہ دیشی وزیراعظم کا بھارت سے تعلقات کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے پر زور شائع 10 اگست 2026 06:32pm طارق رحمان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے خواہاں
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا اپنی جماعت پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ شائع 05 اگست 2026 09:02pm دو سال قبل ڈھاکہ میں حکومت مخالف احتجاج کے باعث 20 برس پر محیط وزارتِ عظمیٰ کا دور اختتام پذیر ہونے کے بعد حسینہ واجد ملک چھوڑ کر فرار ہو گئی تھیں
بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے 6.2 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے شائع 15 جولائ 2026 09:09pm بنگلہ دیش میں 570 ارب اور بیرونِ ملک 190 ارب ٹکا مالیت کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے ہیں، حکام کا دعویٰ
پاکستان نئی بنگلہ دیشی حکومت کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون بڑھانے کا خواہشمند شائع 13 فروری 2026 04:02pm صدرآصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی طارق رحمان کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد
حسینہ واجد کو بدعنوانی کے الزام میں 21 برس قید کی سزا شائع 28 نومبر 2025 11:40am 78 سالہ حسینہ واجد اس وقت بھارت میں مقیم ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود بنگلہ دیش واپس نہیں آئیں
بنگلادیش، معاملات حسینہ واجد کی سزائے موت تک کیسے پہنچے؟ شائع 17 نومبر 2025 03:53pm حسینہ واجد کو گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجا پر طاقت کے استعمال کا براہِ راست حکم دینے کا مجرم قرار دیا گیا
طلبہ کیخلاف خونی کریک ڈاؤن، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 03:38pm یہ فیصلہ کئی دہائیوں بعد کسی سابق بنگلہ دیشی حکمران کے خلاف سب سے بڑا عدالتی اقدام ہے
شیخ حسینہ کی برطرفی کو ایک سال مکمل، ہزاروں افراد ڈھاکہ میں ریلیوں اور کنسرٹس میں شرکت کریں گے شائع 05 اگست 2025 03:24pm ہزاروں افراد منگل کے روز بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اس تاریخی دن کی پہلی سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوں گے، جب...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر