ایلون مسک نے چینی صدر شی جن پنگ کو عظیم رہنما قرار دیدیا شائع 23 ستمبر 2026 01:01pm ان کی قیادت میں چین نے بے پناہ ترقی کی ہے، چیف ایگزیکٹو ٹسیلا
ژو رونگ جی: چین میں مشکل ترین مالیاتی اصلاحات کے معمار شائع 28 اگست 2026 01:48pm ژو رونگ جی 1994 میں انقلابی مالیاتی حکمتِ عملی کے معمار تھے۔ اس سے قبل مقامی حکومتیں ٹیکس وصول کرتی تھیں اور اس کا معمولی سا حصہ مرکز کو منتقل کرتی تھیں، جس کے باعث مرکزی حکومت وسائل کی کمی کا شکار رہتی تھی
پاکستان اور چین کا تجارت، سرمایہ کاری و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 17 جولائ 2026 12:27pm شنگھائی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 04:42pm وزیر خارجہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے
اسحاق ڈار کا عالمی اے آئی کانفرنس کے لیے چین کا دورہ، وائیکو کے تاسیسی معاہدے پر دستخط بھی کریں گے شائع 15 جولائ 2026 06:47pm دورے کے دوران وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی طے ہے
پاک چین تجارت: پی سی ڈی ایم اے اور سی سی پی آئی ٹی کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا شائع 22 اپريل 2026 11:56am ایم او یو پر چیئرمین پی سی ڈی ایم اے سلیم ولی محمد اور چیئرمین چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ یوآن جی نے دستخط کیے
ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے فروغ سے چینی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ بڑھانے پر زور شائع 21 اپريل 2026 02:21pm شنگھائی میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی پاکستان کے قونصل جنرل شہزاد احمد سے ملاقات
ٹرمپ نے برطانیہ کو چین سے تعلقات پر خبردار کردیا شائع 30 جنوری 2026 01:47pm برطانوی وزیراعظم نے چین کے دورے کے دوران اقتصادی فوائد پر زور دیا اور تعلقات کی بحالی کو اہم قرار دیا