سندھ حکومت نے کراچی کا سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ فعال کرنے کے لیے 5 ارب روپے مختص کر دیے شائع 04 اکتوبر 2026 02:07pm پلانٹ کی گنجائش 51 ملین گیلن یومیہ سے بڑھا کر 100 ملین گیلن یومیہ کی جائے گی، شرجیل میمن