پانی کو کبھی بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونا چاہیے، افغانستان سے دہشت گرد حملے بند ہونا چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 01 ستمبر 2026 11:27pm وزیراعظم نے کہا: ’’پانی ہمارے خطے کی زندگی کی علامت ہے، جو کروڑوں انسانوں کے لیے زندگی کا ذریعہ ہے‘‘