ڈونس کی نگرانی میں سعودی عرب کی پہلی فتح، موسم کی خرابی کے بعد پورٹو ریکو کو 3-0 سے ہرا دیا شائع 07 جون 2026 02:52pm بار بار آسمانی بجلی چمکنے کے باعث کھیل شروع کرنے کے لیے لازمی 30 منٹ کے انتظار کے وقت کو کئی بار دوبارہ بڑھانا پڑا، جس کے بعد بالآخر میچ دوبارہ شروع ہو سکا
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام
پاکستان میں سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، کیو جی ڈی سی کا 230 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان