سری لنکا سیریز: سلمان علی آغا ٹی20 اسکواڈ سے باہر، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر شائع 06 اکتوبر 2026 01:01am سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز اور ون ڈے سہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان، سلمان علی آغا ون ڈے ٹیم میں برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:35pm کولمبو میں قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر
بابر اعظم ہی نہیں، ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر توجہ ضروری، سلمان علی آغا شائع 28 جنوری 2026 06:25pm کپتان نے اسٹار کلچر کو کم اہمیت دی، پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کی تیاری جاری
سہ ملکی سیریز: پاکستان نے افتتاحی میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی شائع 19 نومبر 2025 03:41pm گرین شرٹس نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
ایشیا کپ: بائیکاٹ کی اپیلیں کمزور پڑگئیں، پاکستان نے یو اے ای کے خلاف نیٹ پریکٹس شروع کر دی شائع 16 ستمبر 2025 11:50pm پاکستان کے ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کے امکانات منگل کو اس وقت کمزور دکھائی دیے جب قومی ٹیم نے دبئی میں تربیتی سیشن...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر