شیخ حسینہ کی بیٹی نے فراڈ کے الزامات کے بعد عالمی ادارۂ صحت کی علاقائی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا شائع 10 ستمبر 2026 10:32pm عالمی ادارۂ صحت کی جنوب مشرقی ایشیا کی سربراہ صائمہ واجد نے فراڈ کے الزامات اور اقوام متحدہ کی برطرفی کی سفارش کے بعد استعفیٰ دے دیا