سویڈن کے ہاتھوں عبرتناک شکست، تیونس کو غلطیاں سدھارنا ہوں گی، صابری لاموچی شائع 15 جون 2026 01:42pm ہیڈ کوچ نے بھاری نقصان کی سب سے بڑی وجہ انفرادی غلطیوں کو قرار دے دیا