آئی اے ٹی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرل سعدیہ زاہدی کون ہیں؟ شائع 27 جولائ 2026 03:01pm سعدیہ زاہدی نے 20 سال سے زائد عرصہ عالمی اقتصادی فورم میں بطور منیجنگ ڈائریکٹر اور بورڈ ممبر خدمات انجام دیں
پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی عالمی فضائی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 04:07pm سعدیہ زاہدی آیاٹا کی نویں ڈائریکٹر جنرل ہوں گی