قطر گیس پلانٹ دھماکہ، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی شائع 23 جون 2026 09:45am یہ واقعہ خلیجی خطے کی توانائی تنصیبات میں ہونے والے حالیہ مہلک ترین حادثات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے
قطر کے بڑے ایل این جی پلانٹ میں دھماکہ،13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اپ ڈیٹ 22 جون 2026 11:35pm قطر کے وزیرِ توانائی سعد الکعبی نے پیر کے روز صحافیوں کو بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے تھا