یوکرین کے دو بڑے شہروں پر سال کا شدید ترین روسی میزائل حملہ ، حکام اور میڈیا کی تصدیق شائع 13 جنوری 2026 01:07pm دارالحکومت پر مختصر مگر شدید میزائل حملہ ہے ، کیف کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تکاچینکو کا بیان
کیو پر روس کا ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک ، شہر میں آگ بھڑک اٹھی شائع 09 جنوری 2026 02:26pm دارالحکومت کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تکاچینکو اور میئر وٹالی کلِٹشکو نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ ان حملوں میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں
روس کا 216 یوکرائنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ شائع 14 نومبر 2025 12:47pm روس کے جنوبی کریسنودار علاقے میں 66 ڈرونز کو مار گرایا گیا، جہاں حکام نے پہلے کہا تھا کہ ایک آئل ڈپو اور بندرگاہ کو ہدف بنایا گیا تھا