امریکہ کی ریکوڈک منصوبے میں بڑی سرمایہ کاری، 1.3 بلین ڈالر منظور شائع 07 فروری 2026 12:20pm وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے فورم آن ریسورس جیو اسٹریٹجک انگیجمنٹ کے آغاز کا بھی اعلان کردیا
ڈیووس 2026، پاکستان رواں ماہ گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am یہ پہلی بار ہوگا کہ ہم ایک انوگورل پانڈا بانڈ جاری کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے بیرونی مالی معاونت ناگزیر ہے، وزیر خزانہ شائع 12 دسمبر 2025 10:05am عالمی مالیات میں کلائمٹ ریزیلینس کو مرکزی دھارے میں شامل کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
ریکوڈک کے فنانشل کلوز سے متعلق مثبت پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، وزارت پیٹرولیم شائع 26 نومبر 2025 10:35pm پاکستان نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اپنی بین الاقوامی کوششوں کو وسیع کر دیا ہے، اور حالیہ روابط امریکہ، فرانس اور جرمنی سے کیے گئے ہیں
سونے کی اربوں ڈالر کی غیر دستاویزی تجارت، مسابقتی کمیشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی شائع 26 نومبر 2025 02:57pm دستاویزات اور نگرانی کی کمی نہ صرف مارکیٹ کے حقیقی حجم کو پوشیدہ رکھتی ہے بلکہ ریگولیٹری کوششوں کو بھی متاثر کرتی ہے، مسابقتی کمیشن
بیرک پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کے لیے پرعزم ہے، عبوری سی ای او شائع 26 نومبر 2025 12:10am اس سے قبل پاکستان کی او جی ڈی سی نے بھی یقین دلایا تھا کہ بیرک گولڈ میں کارپوریٹ اسٹرکچرنگ کا ریکو ڈیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
بارک کی کارپوریٹ تبدیلیاں ریکو ڈک پر اثر انداز نہیں ہوں گی، او جی ڈی سی شائع 25 نومبر 2025 01:49pm بارک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ریکو ڈک ان کا ترجیحی اثاثہ ہے، رپورٹ
ریکوڈک ترقی کا پیش خیمہ، پاک، کینیڈا تعلقات مضبوط ہونگے، وزیراعظم شائع 12 نومبر 2025 01:18pm کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان کی شہبازشریف سے ملاقات
چینی اور گندم کے شعبوں میں ڈی ریگولیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ شائع 05 نومبر 2025 03:07pm ریکوڈک منصوبہ 2028 میں شروع ہونے کی توقع ، پہلی برآمدات کی مالیت تقریباً 2.8 ارب ڈالر ہوگی، محمد اورنگزیب
معدنی وسائل کا سنہری موقع شائع 24 ستمبر 2025 12:59pm پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں حالیہ پیش رفت بشمول امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے اور چین و مشرق وسطیٰ کی بڑھتی...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر