ایس ای سی پی نے نیو ناظم آباد اپارٹمنٹس رئیٹ کی عوامی پیشکش کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 01:55pm اے ایچ ایل کے مطابق اس اجرا کا حجم 79 کروڑ 30 لاکھ سے 1.01 ارب روپے کے درمیان ہے
ایس ای سی پی نے شفافیت اور ابتدائی لسٹنگ کے فروغ کے لیے رئیٹ ( آر ای آئی ٹی) ضوابط میں ترمیم کر دی شائع 05 جنوری 2026 09:30pm کمیشن کے مطابق ان ترامیم کے تحت رئیل اسٹیٹ اور اسپیشل پرپز وہیکلز کے شیئرز کی منتقلی کے لیے واضح ٹائم لائنز متعارف کرائی گئی ہیں، جن کا مقصد رئیٹ اسکیموں کی بروقت اور ابتدائی لسٹنگ کو فروغ دینا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر