300 میگاواٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ مہنگی لاگت کے باعث مخالفت کی زد میں شائع 05 اگست 2026 09:54am پاور ڈویژن کے سرکاری ادارے اور نجی شعبے کے نمائندے اس کی بلند لاگت اور مجوزہ ٹیک اینڈ پے طریقہ کار کے باعث حمایت سے گریزاں ہیں
ڈسکوز کی کارکردگی میں بہتری کا دعویٰ مسترد، نقصانات صرف بجلی چوری والے علاقوں پر منتقل کیے گئے، نیپرا شائع 30 جولائ 2026 03:23pm سی پی پی اے-جی کی جون 2026 کیلئے 1.20 روپے فی یونٹ کے مثبت فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست
ڈسکوز اور کے-الیکٹرک صارفین کیلئے 80 پیسے فی یونٹ ریلیف شائع 05 جون 2026 09:06am ریلیف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میں کمی اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں اضافے کو یکجا کرکے دیا گیا ہے
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بغیر 53 ارب ڈالر کے آئی ایس پی پلان کی منظوری طلب شائع 21 مئ 2026 09:00am نئے مہنگے منصوبوں کے باعث بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے، ریحان جاوید
فروری ایف سی اے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.4 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا شائع 09 اپريل 2026 10:16am نیپرا نے یہ فیصلہ 31 مارچ 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا
پاور ڈویژن نے صنعتی ٹیرف پیکیج کو بہتر بنانے کیلئے رائے طلب کرلی شائع 01 اپريل 2026 10:16am مجوزہ ملٹی سلیب ٹائم آف یوز صنعتی ٹیرف نظام پر تین مشاورتی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں، پاور ڈویژن
انکریمنٹل کنزمشن پیکیج: صنعت اور پاور ڈویژن کے درمیان مالی اثرات پر تنازع شائع 19 فروری 2026 09:52am دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا