ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے امریکہ سے بات چیت کرکے ٹیرف 10 فیصد کرانے کا مطالبہ
- پاکستان فوری اور فعال انداز میں تمام دستیاب سفارتی، اسٹریٹجک اور تجارتی ذرائع استعمال کرے تاکہ امریکی انتظامیہ سے باہمی محصولات میں کمی کے لیے بات چیت کی جا سکے، پی ٹی سی































