بالائی علاقوں میں کل موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا شائع 01 جون 2026 04:34pm مغربی ہواؤں کا سلسلہ منگل سے جمعہ تک ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ وسیع پیمانے پر بارشیں لائے گا
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 04:28pm 25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا، شہری پانی کا زیادہ استعمال اور دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات
کراچی سمیت مختلف شہروں میں طوفانی ہواؤں اور برسات کا امکان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 04:26pm این ڈی ایم اے نے کراچی، لاہور اور شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں بارش کا الرٹ جاری کردیا