صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورت حال پر گفتگو شائع 14 نومبر 2026 06:50pm اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں بدامنی سے نمٹنے کے اقدامات کا دفاع اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 09:34am وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت میں صوبائی حکومت کے طرزِ عمل سے معیشت کو خطرات لاحق ہوئے
حکومت مذاکرات کیلئے تیار، سیاسی عدم استحکام سے مطالبات تسلیم نہیں ہونگے، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 06:15pm پی ٹی آئی عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں سرکاری وسائل اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے استعمال کررہی ہے، مشیر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات، بات چیت ایک روز کیلئے ملتوی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:10pm پاکستان کی سیاسی صورتحال پر مذاکرات جاری رکھنے کے لیے دونوں فریق پرامید
نئے صوبوں پر بحث پارلیمان میں ہونی چاہیے، رانا ثناء اللہ شائع 12 ستمبر 2026 07:31pm نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر مسلم لیگ (ن) میں مشاورت جاری ہے
وزیراعظم کی سستے گھروں کے منصوبوں میں تیزی کی ہدایت، رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ شائع 18 مارچ 2026 03:41pm اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 04:17pm چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر