کراچی میں کل سے بارش اور گرج چمک کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2026 05:19pm اس کے زیر اثر 13 ستمبر کی شام سے 16 ستمبر تک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
بارش سے کراچی کا موسم خوشگوار، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 04:01pm بارش کے بعد درجہ حرارت اور حبس میں کمی کے باعث شہریوں نے ٹھنڈے اور خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا
کراچی کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش شائع 26 جولائ 2026 12:23am ڈی ایچ اے، ملیر اور گلشنِ معمار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی
کراچی میں آج گرد آلود ہواؤں کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع شائع 22 جنوری 2026 01:13pm شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں
کیا آج کراچی میں بارش ہوگی؟ شائع 19 جولائ 2025 04:16pm محکمہ موسمیات نے سندھ کے بیشتر علاقوں میں کل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر