بھارت کا دفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری آسان بنانے کا فیصلہ شائع 16 جنوری 2026 03:26pm بھارتی حکومت دفاعی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد کو موجودہ لائسنس رکھنے والی کمپنیوں کے لیے آٹومیٹک روٹ کے تحت 49 فیصد سے بڑھا کر 74 فیصد کرنے جارہی ہے