ایران کے سپریم لیڈر 6 ماہ بعد بھی منظر عام سے غائب، قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 28 اگست 2026 12:02pm واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے الیکس واتانکا نے کہا کہ سوال اب یہ نہیں رہا کہ مجتبیٰ زندہ ہیں یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ آیا ایران کے پاس ایک فعال سپریم لیڈر موجود ہے
آیت اللہ علی خامنہ ای کا تابوت عراق کے مقدس شہر نجف پہنچ گیا شائع 08 جولائ 2026 09:24am وزیرِاعظم علی الزیدی اور دیگر اعلیٰ حکام نے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تابوت کا استقبال کیا۔
'آؤ نوحہ کریں'، خامنہ ای کو الوداع کہنے ایرانی امڈ آئے شائع 04 جولائ 2026 06:42pm آیت اللہ علی خامنہ ای کی رحلت پر ایران سوگوار، امریکہ اور اسرائیل جنگ میں 3 ہزار سے زائد افراد مارے گئے