مشرقِ وسطیٰ کشیدگی : قطری مذاکرات کار کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران پہنچ گئے شائع 10 جولائ 2026 06:47pm قطر کی امریکہ کے ساتھ مل کر ایران سے بات چیت، مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تنازعات کا حل ہے