پاکستان کے وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ایس سی او مکالمے میں شرکت کے لیے نئی دہلی جائیں گے شائع 14 نومبر 2026 05:59pm دفتر خارجہ کے مطابق تقریب میں تہذیبی مکالمے اور ثقافتی ہم آہنگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور