وزیر اعلیٰ کے دو سالہ دور میں پیرا فورس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جیسے انقلابی اقدامات نے پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کو کچل کر امن و امان کا نقشہ بدل دیا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا، خود گاڑی چلائی اور اس منصوبے کے تکنیکی پہلوؤں اور وسیع تر وژن سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی
سہولت بازار نہ صرف معیاری اور سستے کھانے پینے کے سامان کی دستیابی کو یقینی بنا رہا ہے بلکہ صوبے بھر میں ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے، مریم نواز