وزارت خزانہ نے اضافی فنڈز کی فراہمی کا طریقہ کار سخت کردیا شائع 22 ستمبر 2026 09:41am نئی ہدایات کے تحت مجاز افسران اپنے تفویض کردہ مالی اختیارات کے اندر فنڈز کی دوبارہ تخصیص کرسکیں گے
اختیارات کی نامکمل منتقلی کی قیمت شائع 18 ستمبر 2026 04:39pm وفاق مزید ٹیکسوں کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ بتانے سے گریز نہیں کر سکتا کہ ہر کام کا اختیار وفاق کے پاس کیوں ہونا چاہیے۔
پاکستان کے پبلک سیکٹر میں مصنوعی ذہانت کی شمولیت : اے آئی بطور بزنس پارٹنر شائع 05 جولائ 2026 02:34pm اے آئی ڈیش بورڈز وزارتِ منصوبہ بندی کو روزانہ کی بنیاد پر اخراجات کی لائیو صورتحال دکھا کر پہلی سہ ماہی میں ہی فنڈز کے ضیاع اور فوری مداخلت والے منصوبوں کی نشان دہی کر سکتے ہیں
وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے فنڈز اجرا کی حکمت عملی جاری کر دی شائع 02 جولائ 2026 10:25am ترقیاتی بجٹ کے فنڈز کے اجرا کی حکمت عملی فوری طور پر نافذ کی جا رہی ہے اور آئندہ احکامات تک مؤثر رہے گی۔
وفاقی بجٹ 2026-27 کی خصوصیات شائع 23 جون 2026 11:10am 2026-27 میں انکم ٹیکس کی آمدن میں اضافہ 2025-26 کے 9.3 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 18.1 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے
3.01 ٹریلین روپے کے دفاعی بجٹ کی تجویز شائع 13 جون 2026 01:00pm دفاعی امور اور خدمات کے لیے مختص رقم میں سالانہ تقریباً 453 ارب روپے کا اضافہ ہوا
عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام کو سبسڈی فراہم کر رہے ہیں، وزیر خزانہ شائع 11 جون 2026 09:19am حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی لاگت اور قومی معیشت پر اثرات پڑے ہیں، محمد اورنگزیب
ایم-6 موٹروے کیلئے ترقیاتی فنڈ میں 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 09 جون 2026 10:03am اس منصوبے کے لیے مجموعی ضرورت 70 ارب روپے ہے
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبائی حصے پر تاحال اتفاق رائے نہ ہو سکا شائع 09 جون 2026 09:26am بجٹ سازی کا عمل غیر معمولی مشکلات کا شکار ہے، مزمل اسلم
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان شائع 09 جون 2026 08:44am بجٹ سے متعلق کئی اہم معاملات ابھی حتمی شکل اختیار نہیں کر سکے، احسن اقبال
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے
پی ایس ڈی پی کے تحت پاور سیکٹر کے 49 منصوبوں کے لیے 91 ارب روپے مختص شائع 06 جون 2026 12:02pm 91 ارب روپے کے کل مجوزہ فنڈز میں سے 86.823 ارب روپے جاری ترقیاتی منصوبوں/اسکیموں کے لیے ہوں گے
سرکاری اداروں کی 451.316 ارب روپے سرمایہ کاری کی تجویز شائع 05 جون 2026 10:12am دفاعی ڈویژن (پی اے اے) نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 16.935 ارب روپے کی سرمایہ کاری تجویز کی ہے
پی ایس ڈی پی کا بڑا حصہ انفرااسٹرکچر منصوبوں کیلئے مختص شائع 05 جون 2026 10:02am سب* سے بڑا حصہ یعنی 65 فیصد یا 729.9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
پی ایس ڈی پی 2026-27: آبی منصوبوں اور ہائیڈرو پاور کیلئے 179 ارب روپے مختص شائع 05 جون 2026 09:54am مجموعی 179 ارب روپے میں سے تقریباً 106.620 ارب روپے مقامی فنڈنگ جبکہ 72.379 ارب روپے کرنسی کور کی ضرورت ہوگی
بجٹ اب 10 جون کو پیش کیا جائے گا شائع 04 جون 2026 01:09pm 29 مئی کو جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب...
ترقیاتی منصوبوں کی حالت زار اپ ڈیٹ 04 جون 2026 12:24pm آئندہ سال کے لیے پی ایس ڈی پی کی مختص رقم 1.126 کھرب روپے رکھی گئی ہے، جبکہ ترقیاتی ضروریات 4.097 کھرب روپے ظاہر کی گئی ہیں
محدود مالی گنجائش، 3 ٹریلین کے ترقیاتی منصوبے موخر ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:30am پی ایس ڈی پی کی 1.126 ٹریلین روپے کی مختص رقم کے مقابلے میں تقریباً 4 ٹریلین کے منصوبوں کی درخواستیں موصول
بجٹ سے قبل پلاننگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا شائع 01 جون 2026 08:45am وفاقی ترقیاتی بجٹ اور سالانہ اقتصادی منصوبے سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
وفاقی بجٹ 2026-27: وزیراعظم نے سات رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی شائع 26 مئ 2026 10:45am کمیٹی بجٹ 2026-27 سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے کر اپنی حتمی سفارشات وزیراعظم کو منظوری کے لیے پیش کرے گی
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بغیر 53 ارب ڈالر کے آئی ایس پی پلان کی منظوری طلب شائع 21 مئ 2026 09:00am نئے مہنگے منصوبوں کے باعث بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے، ریحان جاوید
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات جاری رہنے کا امکان شائع 21 مئ 2026 08:45am آئی ایم ایف نے صوبوں سے بھی سخت مالیاتی وعدوں کا مطالبہ کیا ہے
فنڈنگ کارکردگی سے مشروط ہے، وزیراعظم کا وزارتوں کو پیغام شائع 19 مئ 2026 09:12am عوامی فنڈز کا ہر روپیہ قابلِ پیمائش نتائج پیدا کرنا چاہیے، شہباز شریف
جولائی تا فروری 2025-26: اوسط مہنگائی 5.5 فیصد رہی، احسن اقبال شائع 14 مئ 2026 09:30am مالی سال 2025-26 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران معیشت میں متعدد مثبت اشاریے دیکھے گئے، میڈیا بریفنگ
جولائی تا مارچ بجٹ خسارہ 856.4 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 13 مئ 2026 08:56am مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 541.9 ارب روپے یعنی جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے مساوی سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا
معاشی شرح نمو 2.5 سے 3 فیصد تک گرنے کا خدشہ شائع 25 اپريل 2026 12:57pm ماہرین نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور کھاد کے استعمال میں متوقع کمی بنیادی وجہ قرار دے دی
جولائی تا مارچ مہنگائی 5.7 فیصد تک بڑھ گئی، احسن اقبال شائع 21 اپريل 2026 10:00am فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آمدن 9.3 کھرب روپے تک پہنچ گئی، جو 10.1 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، وزیر منصوبہ بندی
جولائی تا مارچ: پی ایس ڈی پی کیلئے مختص فنڈز کا 70.4 فیصد جاری شائع 16 اپريل 2026 09:24am حکومت نے رواں مالی سال کے لیے ابتدائی طور پر ایک کھرب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا تھا
خلیجی ممالک سے ترسیلاتِ زر مستحکم ہیں، وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کر دیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:55pm حکومت علاقائی صورتحال کی نگرانی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کر رہی ہے، محمد اورنگزیب
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ شائع 06 اپريل 2026 04:19pm حکومت فوری طور پر دی گئی اور متوقع ایندھن سبسڈیز کی مجموعی مالیت واضح کرے ساتھ ہی ایسا شفاف اور مؤثر نظام متعارف کرایا جائے جو سبسڈی کی درست اور صرف مستحق طبقات تک فراہمی یقینی بنائے