ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 02 جولائ 2026 07:17pm پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
پنجاب بھر میں بارش کے باعث حادثات، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی شائع 02 جولائ 2026 01:11pm 6 جولائی تک طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی شائع 14 جون 2026 11:54am اموات بنوں، شانگلہ اور مانسہرہ کے اضلاع میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات کے نتیجے میں ہوئیں
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 50 افراد جاں بحق، 111 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 05 اپريل 2026 06:44pm بنوں، ایبٹ آباد، مردان، وزیرستان، پشاور اور مانسہرہ سمیت متعدد اضلاع شدید متاثر
دس دن میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشیں، 30 افراد جاں بحق اور 85 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 05 اپريل 2026 11:42am بارشوں کے باعث صوبے بھر میں 140 مکانات کو نقصان پہنچا
خیبرپختونخوا میں اتوار تک سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کی وارننگ شائع 03 اپريل 2026 05:48pm بنوں، ٹانک، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل ودیگرمیں درمیانی سے تیز بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ : آگ بجھانے کے نظام کو جدید بنانے کے لیے 33.7 ارب روپے مختص شائع 24 فروری 2026 05:27pm خریداری میں 100 فائر ٹرک، 35 واٹر باؤزر، خصوصی اسنارکلز اور 50 آل ٹیرین فائر گاڑیاں شامل ہیں
خیبرپختونخوا: بارش اور برف باری کے دوران حادثات: 7 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق شائع 24 جنوری 2026 04:38pm پی ڈی ایم اے نے 22 جنوری سے اب تک بارشوں اور برف باری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں 19 جنوری تک توسیع شائع 10 جنوری 2026 07:49pm پنجاب حکومت نے پہلے سردی کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک مقرر کی تھیں