رئیل اسٹیٹ اسٹیک ہولڈرز کے اعتراضات، اسلام آباد میں جائیداد کا ویلیوایشن ٹیبلز معطل شائع 16 دسمبر 2025 01:45pm یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ٹیکس حکام نے منصفانہ مارکیٹ ویلیوز کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے