سعودی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے شائع 28 ستمبر 2026 10:46am خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو ادارہ جاتی شکل دینے پر غور شائع 25 ستمبر 2026 12:18pm نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط شائع 22 ستمبر 2026 12:53pm نائب وزیر اعظم کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات
ٹرمپ کا ایران پر نئے حملے نہ کرنے کا اعلان، فوری معاہدے پر زور شائع 02 اگست 2026 11:57am اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 جولائ 2026 10:09am پاکستان اور سعودی عرب کا علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ کی خطے کی صورتحال پر گفتگو، امن کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ شائع 25 جولائ 2026 11:19pm یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حوثیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
جنگ بندی، چین سمیت کئی ممالک کی جانب سے پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 09 اپريل 2026 10:50am اسحاق ڈار نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی
پاکستان اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے پر زور، پاک چین امن منصوبے پر تبادلہ خیال شائع 03 اپريل 2026 10:24pm دونوں رہنماؤں کا خلیج اور وسیع تر مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان کا سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم شائع 30 مارچ 2026 09:51am اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان ہر حال میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا، وزیراعظم کی یقین دہانی شائع 30 مارچ 2026 09:43am پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا و ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے بھرپور سفارتی رابطے کیے ہیں، شہباز شریف
امریکا اور ایران نے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا، اسحاق ڈار شائع 30 مارچ 2026 09:21am حکام کے مطابق ایران اور امریکا دونوں نے پاکستان کو ایک غیر جانبدار ثالث کے طور پر قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے
مشرق وسطیٰ تنازع: سعودی، مصری، پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا شائع 29 مارچ 2026 10:03am یہ اجلاس مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں: سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے شائع 28 مارچ 2026 02:17pm دورے کے دوران تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی، دفتر خارجہ