پورٹ قاسم نے قومی بجلی بحران ٹالنے کے لیے مون سون کے دوران تاریخی آپریشن مکمل کر لیا شائع 12 جولائ 2026 06:31pm 49 کلومیٹر طویل نیویگیشن چینل میں ایس کے ریزولیوٹ کو بحفاظت منزل تک پہنچایا گیا
اینگرو ووپاک کا پہلے ریفریجریٹڈ ایل پی جی درآمدی ٹرمینل کا منصوبہ، فزیبلٹی اسٹڈی شروع شائع 07 جولائ 2026 12:29pm ایس اینڈ پی گلوبل انرجی کے ساتھ شراکت داری قائم
کراچی پورٹس پر 179,335 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:29am غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں
خطے میں بڑھتی کشیدگی، واپس آنے والے کارگو جہازوں کو سنبھالنے کا کوئی نظام موجود نہیں شائع 02 اپريل 2026 10:15am اس صورتحال نے برآمدات اور لاجسٹکس کے نظام میں ایک بڑا خلا ظاہر کر دیا ہے۔
ایف بی آر نے بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ قوانین میں ترامیم کر دیں شائع 19 مارچ 2026 10:47am بندرگاہوں پر کلیئرنس کے عمل کو تیز کردیا گیا
آئل ٹینکر کشیدہ آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ، رپورٹ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 09:25pm آبنائے ہرمز میں یا اس کے آس پاس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملوں نے بلاک شدہ آبی گزرگاہ کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے فرنٹ لائن پر ڈال دیا ہے، جس کے معاشی اثرات پھیل رہے ہیں
کشیدگی کے باوجود آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں، رپورٹ شائع 16 مارچ 2026 02:58pm کراچی نامی بحری جہاز پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے زیرِ انتظام ہے
پاکستان نے آبنائے ہرمز بحران کو بحری تجارتی موقع میں بدل دیا شائع 13 مارچ 2026 09:18am پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق جمعرات کو بندرگاہ کے مختلف برتھ اور ٹرمینلز پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے
پی آئی بی ٹی کو ریکوڈک سے منسلک کاپر اور سونے کی برآمدات کی منظوری مل گئی شائع 15 دسمبر 2025 12:06pm معدنی برآمدات کو منظم کرنے کے لیے پورٹ قاسم اتھارٹی سے اضافی مراعات بھی حاصل
تانبا اور سونا برآمدی کارگو، ای سی سی نے پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان ثالثی کا معاملہ حل کردیا شائع 20 نومبر 2025 09:20am پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے دو قسم کی ثالثی کی منظوری دی گئی ہے
نئی بندرگاہوں کے مقامات کی نشاندہی کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 06:15pm کمیٹی تین ماہ میں تفصیلی فزیبلٹی رپورٹ پیش کرے گی ، نئے بندرگاہ کے منصوبے ہنڈریڈ ایئرز وژن 2047–2147 کا حصہ قرار
پورٹ قاسم پر نئی لوڈنگ اور برتھنگ اقدامات کا آغاز شائع 08 نومبر 2025 04:00pm ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان اور بندرگاہی حکام کے درمیان بہتر رابطے پر بھی زور
ورلڈ بینک کے پورٹ پرفارمنس انڈیکس میں پورٹ قاسم کا نواں نمبر، حکومت نے اہم سنگِ میل قرار دیدیا شائع 28 ستمبر 2025 09:16am پورٹ قاسم دنیا کی 20 بہترین ترقی پذیر بندرگاہوں میں شامل ، جس میں 2020 سے 2024 کے درمیان 35.2 پوائنٹس کی شاندار بہتری ریکارڈ کی گئی۔