پٹرولیم کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کا کیپٹو گیس لیوی میں کمی کا خیرمقدم شائع 10 مئ 2026 11:08am عملی طور پر یہ لیوی صنعتی گیس کے استعمال پر ایک ساختی جرمانہ بن چکی تھی، ابرار خان
ایندھن کی قلت، ای اینڈ پی کمپنیوں کو پیداوار بڑھانے کی ہدایت شائع 08 مارچ 2026 10:59am امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایل این جی کی سپلائی چینز پر دباؤ بڑھ گیا ہے
سوئی گیس کمپنیوں پر1.547 ٹریلین کے واجبات، پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے وصولی کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی شائع 19 جنوری 2026 09:41am ریاستی ملکیتی سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث اپ اسٹریم کمپنیوں پر شدید مالی دباؤ بڑھ چکا ہے، ایسوسی ایشن
سپر ٹیکس مقررہ شرح سے بڑھا تو بین الاقوامی سطح پر قانونی کارروائی کرسکتے ہیں،پی پی ای پی سی اے شائع 11 جنوری 2026 12:14pm ای اینڈ پی کمپنیوں نے یہ ٹیکس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا، سیکرٹری جنرل پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن