حکومت نے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کرلی شائع 01 ستمبر 2026 09:36am وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ ویڈیو پیغام میں آر ایل این جی کی قلت اور اس کے نتیجے میں لوڈ مینجمنٹ کی وجوہات بیان کیں
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات شائع 05 مئ 2026 03:31pm مقامی پیداوار پر سب سے زیادہ منفی اثر زرعی پیداوار پر پڑنے کا امکان ہے، جس کی وجہ کھاد، خصوصاً فاسفیٹ کھاد کی شدید کمی ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں استحکام کے لیے جامع حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت کر دی شائع 02 مئ 2026 11:12pm صنعتی اور گھریلو صارفین دونوں کو ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت پر زور
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر