ریکارڈ ساز رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف پرتگال کو 5-0 سے شاندار فتح دلا دی شائع 24 جون 2026 12:54pm پرتگال نے میچ کے پہلے ہی منٹ سے کھیل میں جارحیت پیدا کر دی، کھلاڑی کانگو کے خلاف پہلا میچ 1-1 سے برابر ہونے کا ازالہ کرنے کے لیے بے قرار نظر آئے