وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے شائع 26 نومبر 2025 12:09am نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے