پمز کی راکھ سے آگے: قابلِ تدارک سانحات کی روک تھام کے لیے پاکستان کو قانونی ’انجینئر آف ریکارڈ‘ کی ضرورت کیوں ہے؟ شائع 14 ستمبر 2026 11:25pm ماتحت عملے کو فوجداری طور پر ذمے دار ٹھہرانا محض علامات کا علاج کرنے اور اصل بیماری کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے
عمران خان کی صحت بگڑ رہی ہے، عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کیس کی فوری سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کردی شائع 27 اگست 2026 04:08pm کورٹ کے حکم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا مؤقف
وزارتِ بحری امور کے ماتحت تمام اداروں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا حکم شائع 27 اگست 2026 03:24pm تمام ادارے 15 روز کے اندر اپنی ہر عمارت کی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ جمع کرائیں، جنید انور چوہدری
پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق اپ ڈیٹ 26 اگست 2026 08:17pm وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
رائی کا پہاڑ بنانا شائع 25 اگست 2026 04:15pm حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے اور ان کی تنہائی ختم کرنے کے معاملے سے جس بھونڈے انداز میں نمٹا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ رائی کا پہاڑ بن گیا اور حکومت کے حصے میں بدنامی اور منفی تاثر کے سوا کچھ نہ آیا۔
سہیل آفریدی کی اڈیالہ سے عمران خان کی خفیہ منتقلی پر شدید تنقید شائع 30 جنوری 2026 11:47am وزیراعلیٰ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے آنکھ کے علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کو صحت کی دہشت گردی قرار دیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر