اسٹیٹ لائف کی جانب سے گلگت بلتستان میں ہیلتھ کیئر پروٹیکشن کے نئے دور کا آغاز شائع 07 نومبر 2025 02:34pm معاہدے پر ایس ایل آئی سی کے ڈویژنل ہیڈ ہیلتھ محمد اشعر اور گلگت بلتستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سید اشتیا ق حسین نے دستخط کیے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار