پی آئی اے کے باقی 25 فیصد حصص کی فروخت سے 45 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان شائع 17 مارچ 2026 10:09am عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم نئی انتظامیہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تلاش کر رہا ہے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 10:53am نجکاری کے عمل کو جلد حتمی شکل دینے کے لیے بروقت اقدامات کئے جائیں، اسحاق ڈار