پٹرول سبسڈی کا اصل امتحان پٹرول پمپ پر ہے شائع 01 اکتوبر 2026 02:37pm پٹرول سبسڈی کا اصل امتحان اسلام آباد میں ہونے والا اعلان نہیں۔ اصل امتحان یہ ہے کہ پٹرول پمپ پر کھڑا شہری کیا محسوس کرتا ہے۔
پٹرول سبسڈی، حکومتی اسکیم 10 ماہ تک جاری رکھنے کا امکان شائع 28 ستمبر 2026 08:52am اسکیم کے تحت اب تک 60 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔