پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 09:08pm فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست، زلمی کا دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز
پی ایس ایل 11 کا فائنل آج : پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین مدمقابل ہوں گے اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 07:15pm میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا
پی ایس ایل 11 کا فائنل کل، پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین مد مقابل شائع 02 مئ 2026 05:23pm حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
پی ایس ایل : پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی پر دو سال کیلئے پابندی لگادی شائع 15 اپريل 2026 12:47pm 29 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل اور پی ایس ایل نیلامی میں فروخت نہیں ہو سکے تھے، اسلام آباد نے انہیں سائن کیا مگر انہوں نے کولکتہ کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی
پی ایس ایل 11 : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 12:57pm 197 رنز کے ہدف کے جواب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 172 رنز ہی بناسکی
پشاور زلمی نے مصباح الحق کو پی ایس ایل 11 کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا شائع 11 فروری 2026 01:00pm سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اپنے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر قیادت کا وسیع تجربہ لائے ہیں
مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید، سلمان آغا، حسن علی سمیت 5 کھلاڑی پلاٹینم میں شامل شائع 29 جنوری 2026 01:10pm صاحبزادہ فرحان کی گولڈ سے پلاٹینم میں چھلانگ، محمد نواز اور ابرار احمد بھی ٹاپ کیٹیگری کا حصہ بن گئے
لاہور قلندر اور پشاور زلمی کی 10 سالہ پی ایس ایل معاہدے کی پی سی بی کے ساتھ تجدید شائع 24 نومبر 2025 07:05pm لاہور قلندرز لیگ کی سب سے قیمتی فرنچائز قرار پائی، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اپنے معاہدے کی تجدید کی ، ای وائی مینا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار