ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا پیپسی کے ساتھ اشتراک شائع 18 دسمبر 2025 12:37pm شراکت داری کا مقصد پاکستان میں خواتین کرکٹ کی ترقی اور بااختیار بنانا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ