ڈسکوز کی نجکاری میں پیشرفت، نجکاری کمیشن نے روزویلٹ ہوٹل کے لیے مشیر کی منظوری بھی دے دی شائع 14 اپريل 2026 09:59pm نجکاری کمیشن بورڈ نے 3 ڈسکوز کے لیے مجوزہ ٹرانزیکشن اسٹرکچر، پری کوالیفکیشن معیار اور ری اسٹرکچرنگ منصوبوں کی منظوری دے دی
پی آئی اے کی کامیاب فروخت: نجکاری کمیشن کا سالانہ بجٹ میں اضافے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:02am پی سی کا مقصد ادارہ جاتی صلاحیت مضبوط بنانا اور نجکاری کے عمل کو تیز کرنا ہے
نجکاری، گیپکو اور فیسکو کو پہلے مرحلے میں فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 07 جنوری 2026 10:27am اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی پرائیویٹائزیشن، چاہے مکمل فروخت کے ذریعے ہو یا طویل مدتی کنسیشنل ماڈل کے تحت، اس وقت مؤخر کر دی گئی ہے۔
آڈیٹر جنرل نے سرکاری اداروں کی نجکاری میں خریداروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں بڑی اصلاحات کی سفارش کردی شائع 06 جنوری 2026 09:20am بولی دہندگان کی فوری مالی پیشکش کے بجائے ان کی تکنیکی اہلیت کو زیادہ اہمیت دی جائے، سفارش
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر