پنجاب میں سرکاری گندم کا اجراء، نرخ 3800 روپے من مقرر شائع 15 جولائ 2026 02:16pm سال کے آخر میں ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے گندم درآمد کرنے کا بروقت فیصلہ کیا جائے، فلور ملز ایسوسی ایشن
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غذائی تحفظ سمیت اہم سمریوں کی منظوری دے دی شائع 03 جولائ 2026 09:28am سیلاب سے متاثرہ گندم کی نیلامی اور پاسکو ملازمین کے لیے 4.188 ارب روپے کا پیکیج منظور
ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، ذخائر کافی ہیں، وفاقی وزیر شائع 19 مئ 2026 10:45pm وفاقی اور صوبائی حکام کی مربوط کوششیں گندم کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں، رانا تنویر حسین
گندم کی منڈی : کیا گودام اصل مسئلے کا حل ہیں؟ شائع 15 مئ 2026 01:54pm جب تک اناج عالمی منڈی میں مقابلہ نہیں کرے گا، اسٹوریج محض ایک مہنگا اور بے سود بوجھ رہے گی
ایس او ای رپورٹ کے دفاع میں اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 08:12pm ایک ایسا موافق منظرنامہ پیش کرنا جو حقائق سے ہم آہنگ نہ ہو، انتظامیہ کو بروقت اصلاحی اقدامات کرنے سے روک سکتا ہے اور مستقبل میں کسی حقیقی مثبت دعوے کی ساکھ کو بھی متاثر کر سکتا ہے
ای سی سی نے نظرثانی شدہ بنیادی قیمتوں پر 5 لاکھ ٹن گندم کی فروخت کی منظوری دے دی شائع 24 فروری 2026 07:42pm وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے زائد گندم کے ذخائر کو ٹھکانے لگانے کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا
ای سی سی نے 66.11 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی شائع 29 جنوری 2026 08:59am ان میں درآمدی یوریا پر دی جانے والی سبسڈی کی مد میں 23.42 ارب روپے بھی شامل ہیں
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
350 ارب روپے مجاز سرمایہ، پاسکو کی جگہ ویٹ اسٹاکس مینجمنٹ کمپنی قائم کی جائے گی شائع 21 نومبر 2025 10:01am پاسکو جو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی تھی، کو ملک میں قومی گندم کے ذخائر کے انتظام اور خریداری کے لیے قائم کیا گیا تھا
پاکستان کو گندم کے بحران کا خطرہ لاحق؟ شائع 29 اگست 2025 08:52am قومی گندم کے ذخائر 33.47 ملین ٹن پر موجود ہیں، جو کہ ملک کی سالانہ کھپت کی ضرورت 33.58 ملین ٹن سے تھوڑے کم ہیں