انسانی حقوق پر پیش رفت نہ ہوئی تو جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ سکتا ہے، یورپی یونین
- رپورٹ کے مطابق تجارتی شعبے میں کامیابی کے باوجود پاکستان جی ایس پی پلس سے وابستہ 27 بین الاقوامی معاہدوں پر عمل درآمد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں کر سکا



































