پاکستان نے تین سال بعد بیرون ملک پہلی ٹیسٹ فتح سمیٹ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز برابر کردی شائع 06 اگست 2026 12:53pm پاکستان نے آخری بار جولائی 2023 میں بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ جیتا تھا، جو گزشتہ ماہ دوبارہ کپتان بنے ہیں
زخمی شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر شائع 31 جولائ 2026 08:00pm ٹاپ آرڈر بلے باز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں پہلی اننگز میں شاندار سنچری اسکور کی، تاہم اس دوران ان کی شہادت کی انگلی فریکچر ہو گئی
تاروبا ٹیسٹ: جیڈن سیلز کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرا دیا شائع 29 جولائ 2026 01:07pm پہلی اننگز میں 29 رنز کی معمولی برتری کے بعد ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 181 رنز بنا کر پاکستان کو 211 رنز کا ہدف دیا