شاھین کی قیادت میں پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 157 رنز پر ڈھیر کر دیا شائع 05 جون 2026 12:22am پاکستان نے پہلا میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا تھا
ناتھن الیس کی بہترین باؤلنگ، آسٹریلیا نے پاکستان کو حیران کن شکست دے کر ون ڈے سیریز برابر کر دی شائع 03 جون 2026 02:16pm آسٹریلیا نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 231 رنز بنائے، جوش انگلس اور کیمرون گرین کی فائٹنگ ففٹیاں
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی شائع 03 جون 2026 01:11am 232 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس 44 اوورز میں 190 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
عرفات منہاس کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے دی اپ ڈیٹ 31 مئ 2026 12:42am ڈیبیو کرنے والے عرفات نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں، کمزور آسٹریلوی ٹیم 44.1 اوورز میں 200 رنز پر ڈھیر
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز، آسٹریلیا ٹیم کا پہلا گروپ اسلام آباد پہنچ گیا شائع 23 مئ 2026 04:45pm اسلام آباد پہنچنے پر مہمان کھلاڑیوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے شاہین الیون کا اعلان، بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی شائع 22 مئ 2026 03:58pm سلمان علی آغا، عبد الصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری، روہیل نذیر، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شمعیل حسین اور سفیان مقیم شامل
ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو کلین سویپ کر دیا، آخری ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز سے عبرتناک شکست شائع 01 فروری 2026 08:22pm محمد نواز کی شاندار باؤلنگ، پانچ وکٹیں اڑا دیں، شاہین نے بھی دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں شائع 01 فروری 2026 05:07pm پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے
بابر اعظم ہی نہیں، ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر توجہ ضروری، سلمان علی آغا شائع 28 جنوری 2026 06:25pm کپتان نے اسٹار کلچر کو کم اہمیت دی، پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کی تیاری جاری