ملک میں کھانا پکانے والی گیس کا بحران، پالیسی کی ناکامی
- گیس بحران کے اثرات گھریلو بجٹ سے آگے بڑھ رہے ہیں، چھوٹے ہوٹل اور کھانے پینے کے مراکز ایل پی جی پر انحصار کرتے ہیں، ایندھن مہنگا ہونے سے ان کے اخراجات اور کھانوں کی قیمتیں بڑھتی ہیں، جبکہ سپلائی میں تعطل کاروباری سرگرمیوں اور روزگار کو متاثر کرتا ہے


















