ایرانی سرحد بند ہونے کی تردید، پاکستان کے ساتھ تجارت جاری ہے، تہران شائع 25 اکتوبر 2026 05:58pm ایران کی جانب سے پاکستان کو اشیا کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں، ایرانی سفیر