پمز آتشزدگی تحقیقاتی رپورٹ: نومولود بچوں کی اموات کے پیچھے حفاظتی انتظامات کی سنگین خامیاں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2026 07:29pm رپورٹ میں اسپتال میں فائر سیفٹی کے سنگین نقائص کی پہلے ہی نشاندہی کیے جانے کا انکشاف
پمز کی راکھ سے آگے: قابلِ تدارک سانحات کی روک تھام کے لیے پاکستان کو قانونی ’انجینئر آف ریکارڈ‘ کی ضرورت کیوں ہے؟ شائع 14 ستمبر 2026 11:25pm ماتحت عملے کو فوجداری طور پر ذمے دار ٹھہرانا محض علامات کا علاج کرنے اور اصل بیماری کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے
موسلا دھار بارش سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرِ آب، اسکولز بند اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:41pm راولپنڈی میں برسات کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ، حساس مقامات پر بھاری مشینری تعینات کردی گئی
پمز آتشزدگی، وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران سکندر سمیت 8 افسران معطل کردئیے اپ ڈیٹ 30 اگست 2026 10:27am وزیراعظم شہباز شریف نے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ اور فوجداری کارروائی کا حکم دیا ہے
عمران خان کی صحت بگڑ رہی ہے، عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کیس کی فوری سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کردی شائع 27 اگست 2026 04:08pm کورٹ کے حکم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا مؤقف
سہیل آفریدی کی اڈیالہ سے عمران خان کی خفیہ منتقلی پر شدید تنقید شائع 30 جنوری 2026 11:47am وزیراعلیٰ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے آنکھ کے علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کو صحت کی دہشت گردی قرار دیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر